اطلاع طوفانی آندھی !
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی " N.D.M.A " نے وارنگ جاری کی ہے کہ منگل سے جمعرات تک پنجاب اور، بدھ 24 اپریل سے جمعرات تک بالخصوص بہاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازیخان میں تیز آندھی چلیں گی اور ساتھ میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بھی ہے ـ
Reviewed by King Khan
on
April 23, 2019
Rating:

No comments: